بلوچستان پشتون بیلٹ مینارٹی ایکشن الائنس میں جلد نئے چہرے شامل ہوں گے۔

 


بلوچستان پشتون بیلٹ مینارٹی ایکشن الائنس میں جلد نئے چہرے شامل ہوں گے۔


بلوچستان (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر )بلوچستان پشتون بیلٹ مینارٹی ایکشن الائنس کے ممبر اور بی این پی مستونگ کے رہنماء شعیب مسیح بلوچ اور کوئٹہ عیسی نگری سے تعلق رکھنے والے نوجوان شارخ نے آج لورالائی میں الائنس کے فاونڈر جناب عدیل عزیز اور صوبائی جنرل سیکرٹری راج پراچہ سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں؛جمعیت علماءاسلام کے اقلیتی راہنما ، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی کی قمر مسیح کیس کے سلسلہ میں ملاقات

 

ملاقات میں الائنس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہت جلد مستونگ اور کوئٹہ سے بڑی تعداد میں نوجوان الائنس میں شمولیت کریں گے۔

 

جدید تر اس سے پرانی