انصاف مینارٹی ونگ کا اجلاس، تنظیم سازی کے متعلق اہم گفتگو

اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف آفس میں مرکزی انصاف مینارٹی ونگ کمیٹی کے رہنماو ں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام عہدیدران نے شرکت کی جس کی قیادت محترمہ شنیلا روت مرکزی صدر مینارٹی ونگ ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے کی جنرل سیکرٹری جے پرکاش رکن قومی اسمبلی بھی اجلاس میں موجود تھے اجلاس میں موجودہ ملکی صورت حال تنظیم سازی بارے اہم گفتگو ہوئی

جدید تر اس سے پرانی