ہماری ڈیٹا پالیسی


                                     Data Policy                                                     

ڈیٹا کی اشاعت کے لیے ہماری پالیسی درج ذیل ہے۔

ڈیٹا پوسٹ کیا جائے گا جو۔۔               

۱۔مسیحی کمیونٹی کی اپ ڈیٹس صارفین کو مہیا کرے۔

۲۔مسیحی کمیونٹی  میں تعلیم، امن اور اتحاد کو فروغ دے۔

۳۔کسی بھی شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے مسیحی افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے ہو۔

۴۔مذہبی یا سیاسی قیادت کو ایسے فیصلے پر نظر ثانی یا تبدیلی کی اپیل کرنے کے لیے جو کمیونٹی یا فرد کے لیے نقصان دہ ہو۔

۵۔مسیحی تعلیمات، بائبل کی تقسیم یا سنڈے سکول کے فروغ کے لیے۔

۶۔بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے

پوسٹ نہیں کی جائے گی جو۔۔۔۔  

۱۔ملکی آئین ، قانون یا سائبر کرائم بل سے متصادم ہو۔

۲۔قومی اداروں کے خلاف ہو۔

۳۔کسی کی سماجی حیثیت یا عزت نفس  کو مجروح کرے۔

۴۔نامکمل معلومات، تحریر یا ڈیٹا پر مشتمل ہو۔

معاوضہ لیا جائے گا جو۔۔۔۔        
۔ذاتی  تشہیر کے بیانات پر مشتمل ہو۔

۲۔اشتہارات

۳۔ذاتی منسٹری، این جی او یا سیاسی جماعت کی تشہیر و فروغ کے لیے ہو۔
جدید تر اس سے پرانی